انتظار کیجئے!

منگل11فروری2020

منگل11فروری2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، اپنی کوششوں میں تیزی لانے کی ضرورت ہے لیکن اجنبی اور غیر مخلص افراد کی باتوں پر توجہ نہ دیں،وہ غلط مشورہ دیں گے یا کوئی بدگمانی پیدا کرسکتے ہیں، مالی مفادات کے لیے کوشش کریں، بہتر نتائج مل سکتے ہیں، انعامی اسکیموں سے فائدہ ہوسکتا ہے، روز مرہ کے کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، بچوں کے مسائل اہم رہیں گے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں