جمعہ14فروری2020

جمعہ14فروری2020

مجموعی طور پر ایک مثبت دن کا آغاز ہورہا ہے لیکن کچھ بہت زیادہ کی توقع نہ رکھیں، الجھے ہوئے معاملات میں صورت حال واضح ہوجائے گی، ذہن سے کوئی بوجھ ہٹ جائے گا، خوش امیدی پیداہوگی لیکن اپنے موقف یا اصول کے خلاف نہ جائیں، کسی نئی صورت حال میں استقامت کا مظاہرہ کریں، بات چیت کے ذریعے بہتر نتائج حاصل ہوسکتے ہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں