جمعرات06فروری2020

جمعرات06فروری2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، نئے آئیڈیاز اور نئے منصوبوں پر توجہ دیں، روایتی طور طریقے مناسب نہیں ہوں گے،بات چیت اور گفت و شنید کے ذریعے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی، آج کا کام کل پر نہ چھوڑیں کیوں کہ کل صورت حال تبدیل ہوسکتی ہے، اختلافی نوعیت کے معاملات سے دور رہنے کی کوشش کریں ورنہ کوئی تنازع بھی جنم لے سکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں