بدھ12فروری2020

بدھ12فروری2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، طبیعت میں عدم اطمینان اور بے چینی ہوسکتی ہے، اس کیفیت پر کنٹرول رکھیں اور کسی جلد بازی یا بے صبری کا شکار نہ ہوں، ضروری نہیں ہے کہ کام یا کاروباری امور آپ کی توقع کے مطابق رہے،کسی مالی معاملے میں کوئی رسک نہ لیں، دوسروں سے لین دین کرتے ہوئے بھی محتاط رہیں، بہتر ہوگا کہ مخلص افراد سے مشورہ کریں، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں