بدھ05 فروری2020

بدھ05 فروری2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، محتاط رہنے کی ضرورت ہوگی، خصوصاً دوسروں کی باتوں پر آنکھیں بند کرکے بھروسا نہ کریں، غلط فہمیاں یا بدگمانیاں بھی آج کے دن اپنا رنگ دکھا سکتی ہیں، ذاتی تعلقات یا پارٹنر شپ کے معاملات میں کوئی بات توقع کے خلاف ہوسکتی ہے، اُسے زیادہ سنجیدگی سے نہ لیں، کاروباری یا ترقیاتی امور میں کوئی رکاوٹ پریشان کرسکتی ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں