اتوار09فروری2020

اتوار09فروری2020

منفی اثرات موجود ہیں، کسی مہم جوئی کا حصہ نہ بنیں، غیر ضروری نوعیت کی مصروفیات کو نظرانداز کریں، آپ کے پروگرام میں کوئی اپ سیٹ آسکتا ہے، اس سے پریشان نہ ہوں اور متبادل حکمت عملی پہلے ہی ذہن میں رکھیں، غیر متعلقہ نوعیت کا بحث و مباحثہ کسی تنازع کا سبب بن سکتا ہے یا کوئی بدمزگی پیدا کرسکتا ہے، بچوں سے متعلق کوئی مسئلہ ذہنی پریشانی کا باعث ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں