اتوار02فروری2020

اتوار02فروری2020

اگرچہ مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن دوسروں سے تعلقات یا باہمی امور میں کوئی اختلافی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے جسے ٹھنڈے مزاج اور مصالحانہ انداز میں کنٹرول کیا جاسکتا ہے، صاحب حیثیت افراد سے دور رہیں، ان کا رویہ نامناسب ہوسکتا ہے، محبت، دوستی ، منگنی یا نکاح وغیرہ کے لیے مناسب دن ہے لیکن اختلافی نوعیت کی گفتگو سے گریز کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں