ہفتہ25جنوری2020

ہفتہ25جنوری2020

کوشش اور جدوجہد کامیابی کی دلیل ہے،کسی معاملے میں بھی سستی اور کاہلی کا مظاہرہ نہ کریں، اپنے فرائض پوری توجہ سے انجام دیں، آپ کو کامیابی ملے گی، اہم معاملات میں حوصلہ مندی کے ساتھ فیصلے کرنے کی ضرورت ہوگی، آپ کے فیصلے یقینا بہتر رہیں گے، کسی ہچکچاہٹ اور تاخیر سے کام نہ لیں، قانونی معاملات میں مدد و مشورہ مل سکتا ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں