پیر27جنوری2020

پیر27جنوری2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،موڈ خوش گوار رہے گا اور دوسروں کے ساتھ معاملت کرنے میں آسانی ہوگی، لوگوں کا رویہ بھی موافق ہوگا، باہمی افہام و تفہیم اور بات چیت کے ذریعے اہم مسائل کے حل میں مدد ملے گی، پراپرٹی سے متعلق کاموں میں رکاوٹ فی الحال جاری رہے گی، زمین و جائیداد کی خریدوفروخت میں تھوڑا صبروتحمل سے کام لینے کی ضرورت ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں