پیر20جنوری2020

پیر20جنوری2020

اگرچہ مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن طبیعت میں سستی اور کاہلی ہوسکتی ہے، آرام طلبی کا رجحان پیدا ہوسکتا ہے، اس سے گریز کریں اور اہم کاموں کو نمٹانے کے لیے پوری کوشش کریں، کامیابی مل سکتی ہے، اہم افراد یا سرکاری عہدے داروں سے ملاقات و مشورہ فائدہ بخش ہوگا، بات چیت کے ذریعے ضروری معلومات کا حصول ممکن ہوگا، کاموں کو بڑھانے میں مدد ملے گی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں