انتظار کیجئے!

منگل21جنوری2020

منگل21جنوری2020

نحس اثرات کا حامل دن ہے، کسی نئے کام کی شروعات نامناسب ہوگی، پہلے سے جاری کاموں کو نمٹانے کی کوشش کریں، حساسیت اور جذباتیت نمایاں رہیں گی، آپ کی کوئی بات دوسرے زیادہ محسوس کرسکتے ہیں یا کسی کی کوئی بات آپ کے دل میں چبھ سکتی ہے،اسے نظر کریں اور کسی جذباتی ردعمل سے گریز کریں، دھوکے یا فراڈ سے محتاط رہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں