انتظار کیجئے!

جمعہ31جنوری2020

جمعہ31جنوری2020

مجموعی طور پر منفی اثرات کاحامل دن ہے لیکن محتاط رہتے ہوئے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرکے آپ اپنے مقاصد حاصل کرسکتے ہیں،کام کا دباو¿ زیادہ ہوگا جس کی وجہ سے صحت متاثر ہوسکتی ہے، بہتر ہوگا کہ محتاط رہیں اور صحت کے معاملے میں کسی غفلت کا مظاہرہ نہ کریں، اگر کوئی کام رکاوٹ کا شکار ہوتا ہے تو فی الحال اسے نظر انداز کردیں،سفر کے لیے اچھا دن ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں