جمعہ24جنوری2020

جمعہ24جنوری2020

مثبت اور متحرک اثرات کا حامل دن ہے،بہت زیادہ توجہ اور محنت سے اہم مقاصد حاصل ہوسکتے ہیں، خصوصاً شراکتی نوعیت کی سرگرمیوں اور دلچسپیوں سے فائدہ ہوگا، دوسروں سے تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی لیکن جذبات کی روح میں بہہ کر جذباتی نہ ہوں، اہم فیصلے کرتے ہوئے پہلے اچھی طرح غوروفکر کرلیں، بہت زیادہ خوش امیدی بھی اچھی نہیں ہوتی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں