جمعہ17جنوری2020

جمعہ17جنوری2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، کاموں میں رکاوٹ آسکتی ہے، ایسی صورت میں زبردستی یا جارحانہ طور پر کسی کام کو آگے بڑھانے کی کوشش نہ کریں، ایک خود غرضانہ رویہ مشاہدے میں آسکتا ہے، وہ آپ کا ہو یا کسی اور کا، ماتحت یا ملازمین مخلص نہیں ہوں گے، درست طور پر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کریں گے، ان پر نظر رکھنے کی ضرورت ہوگی، کام کا دباو¿ بڑھے گا، لکی نمبرز1 اور 6ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں