اتوار26جنوری2020

اتوار26جنوری2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، غیر ضروری سرگرمیاں نامناسب ہوں گی، نئے ہفتے کی ابتدا کے لیے تیاری ضروری ہے لہٰذا آرام کرنا او ر خود کو تازہ دم کرنا بہتر ہے، بعض گھریلو مسائل یا خاندانی معاملات پر توجہ کی ضرورت پیش آسکتی ہے،کسی بھی مسئلے میں جذباتی نہ ہوں، غصے اور اشتعال سے گریز کریں، دوسروں کا رویہ بھی ایسا ہی ہوسکتا ہے، اسے نظر انداز کریں، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں