اتوار19جنوری2020

اتوار19جنوری2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، حکمت عملی اور تھوڑی سی سیاست کامیابی کے لیے ضروری ہے،ذہنی اور روحانی صلاحیتیں بہتر ہوں گی،غوروفکر کے لیے اچھا دن ہے، اہم معاملات میں دوسروں سے گفت و شنید مفید ثابت ہوگی، کسی مشکل مسئلے کا حل سامنے آسکتا ہے، تقریبات میں شرکت یا دوست احباب کے ساتھ وقت گزارنا بہتر ہوگا، خوش گواری کا احساس رہے گا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں