ہفتہ11جنوری2020

ہفتہ11جنوری2020

وقت بدل رہا ہے، مثبت رجحانات کا آغاز ہورہا ہے، اپنے نئے پروگرام کے بارے میں تیاری کریں لیکن رازداری سے کام لیں، زیادہ لوگوں سے گفت و شنید یا مشورہ آپ کو مزید الجھن کا شکار کرے گا، سفری امور میں رکاوٹ رہے گی اور سفر کے لیے آج کا دن ناموافق ہے، ضروری نوعیت کے کاموں پر توجہ دیں اور انھیں نمٹانے کی کوشش کریں، جو کام نہ ہوسکے اسے چھوڑ دیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں