پیر06جنوری2020

پیر06جنوری2020

منفی اثرات موجود ہیں لہٰذا اہم معاملات میں پیش رفت کرتے ہوئے محتاط رہیں، کوئی غلطی یا غلط اندازہ نقصان دہ ہوسکتا ہے، جاری کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، اہم شخصیات سے ملاقات اور گفت و شنید بہتر رہے گی،آپ کی وجدانی صلاحیتیں آپ کی مددگار ہیں، دوسروں کی باتوں اور مشوروں سے زیادہ اپنے اندر کی آواز پر زیادہ توجہ دیں، وہ بہترین رہنما ہیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں