منگل14جنوری2020

منگل14جنوری2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، خصوصاً کسی بھی دھوکے یا فراڈ سے ہوشیار رہیں، اجنبی اور غیر مخلص افراد کی باتوں میں نہ آئیں، غصے اور جذباتی ردعمل سے گریز کریں، دوسرے لوگ بھی ایسے ہی رویے کا اظہار کرسکتے ہیں، انا اور ضد کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں، غیر قانونی یا غیر اخلاقی معاملات سے دور رہیں، اسی طرح آپ ایک محفوظ اور بہتر دن گزار سکتے ہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں