جمعہ10جنوری2020

جمعہ10جنوری2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،ایسے کام نہ کریں جن میں رسک ہو، مالی امور میں دباو¿ رہے گا، اخراجات بڑھیں گے، البتہ تخلیقی نوعیت کی سرگرمیاں بہتر رہیں گی، مستقبل کی منصوبہ بندی کریں اور مخلص، دانش مند افراد سے مشورہ لیں، وہ آپ کو بہتر طور پر گائیڈ کرسکتے ہیں، تحریری امور میں محتاط رہیں، غلطیاں ہوسکتی ہیں، اہم کاغذات پر دیکھ بھال کر دستخط کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں