جمعرات02جنوری2020

جمعرات02جنوری2020

سال کا آغاز ایک خراب سیاروی پوزیشن سے ہورہا ہے، فی الحال اہم نوعیت کے کاموں میں کسی جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں، آئندہ کی منصوبہ بندی کے لیے موافق دن ہے، نئی توانائی حاصل رہے گی، اخراجات میں اضافہ رہے گا، مالی مسائل موجود ہیں، تخلیقی نوعیت کی دلچسپیاں مفید رہیں گی، اس کے علاوہ رومانی اور تفریحی سرگرمیاں بھی پرلطف ثابت ہوں گی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں