بدھ 08 جنوری2020

بدھ 08 جنوری2020

ایک مشکل دن ہوسکتا ہے، آپ کو بہت سے معاملات پر فوری توجہ دینے کی ضرورت پیش آسکتی ہے، اس صورت حال میں صرف اس کام پر توجہ دیں جو فوری طور پر انتہائی ضروری ہے، غلط فہمیاں اور بدگمانیاں پیدا ہوسکتی ہیں یا کسی دھوکے اور فراڈ کا شکار ہوسکتے ہیں، اجنبی اور غیر مخلص افراد پر بھروسا نہ کریں، ہر وہ کام جس میں کوئی عدم اطمینان یا شک و شبہ ہے اسے چھوڑ دیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں