اتوار12جنوری2020

اتوار12جنوری2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،خصوصاً گھریلو یا خاندانی نوعیت کے معاملات و مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی، سب کچھ آپ کی مرضی و منشا کے مطابق ہوسکتا ہے، گھریلو ماحول خوش گوار ہوگا مگر اس کے باوجود کوئی ذہنی بوجھ آپ کو پریشان کرسکتا ہے، کسی مسئلے میں عدم اطمینان یا فکر مندی رہے گی، اسے نظر انداز کریں اور اطمینان رکھیں سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں