اتوار05جنوری2020

اتوار05جنوری2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،اپنے آج کے پروگرام پر پہلے سے غور کرلیں، کیا ضروری ہے اور کیا غیر ضروری ہے، یہ آپ کے علم میں ہونا چاہیے، صرف انتہائی ضروری نوعیت کے معاملات پر توجہ دیں، تفریحی اور رومانی دلچسپیاں بہتر رہیں گی، دوسروں سے تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کوشش کریں، شادی بیاہ وغیرہ کے لیے موافق دن ہے، وقت خوش گوار گزرے گا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں