منگل31دسمبر2019

منگل31دسمبر2019

کام کا زائد دباو¿ تھکاوٹ کا شکار بناسکتا ہے، صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہوگی، بہتر ہوگا کہ زیادہ جسمانی مشقت سے گریز کریں، ذہانت اور ہوشیاری سے کام لے کر آپ اچھے نتائج حاصل کرسکتے ہیں، نئے مواقع اور نئے آئیڈیاز پر توجہ دیں، نئے سال کے ساتھ وقت بھی بدل رہا ہے، لکیر کے فقیر نہ بنیں اور مستقبل کے نئے امکانات پر غوروفکر کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں