ہفتہ28دسمبر2019

ہفتہ28دسمبر2019

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، کارکردگی بہتر رہے گی، ذہانت اور تخلیقی صلاحیت نمایاں ہوگی، نئے خیالات و آئیڈیے ذہن میںآسکتے ہیں، ان پر توجہ دیں، نظم و ضبط سے متعلق مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی، انتظامی نوعیت کے معاملات پر توجہ دیں، بہتر نتائج حاصل ہوں گے، رومانی یا تفریحی دلچسپیوں کے لیے موافق دن ہے، خوش گوار وقت گزرے گا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں