جمعہ27دسمبر2019

جمعہ27دسمبر2019

سورج گہن کے منفی اثرات جاری ہیں، مالی امور میں احتیاط کی ضرورت ہے، زائد اخراجات ہوسکتے ہیں اور بعض کاموں میں رکاوٹ کا امکان موجود ہے، ایسے کام جو کسی رکاوٹ کا شکار ہوں،انھیں فی الحال نظر انداز کردیں اور کسی دوسرے وقت کے لیے چھوڑ دیں، صبر اور برداشت بہتر ہے، کسی جلد بازی کے نتیجے میں کوئی نیا مسئلہ پریشانی کا باعث بھی بن سکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں