جمعرات19دسمبر2019

جمعرات19دسمبر2019

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،اعلیٰ حکام یا افسران بالا کا رویہ نامناسب ہوسکتا ہے،ان سے تعاون کی امید نہ رکھیں، مالی امور میں محتاط رہیں، زائد اخراجات یا توقع کے خلاف کوئی صورت حال پریشانی کا باعث بن سکتی ہے، کسی نئی انویسٹمنٹ کے لیے ناموافق دن ہے، تفریحی دلچسپیاں بہتر رہیں گی، رومانی سرگرمیوں میں بھی خوش گوار اور پرلطف صورت حال ہوگی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں