پیر16دسمبر2019

پیر16دسمبر2019

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،ترقیاتی اور مالی امور پر توجہ دیں، آئندہ کے لیے پلاننگ بہتر رہے گی، لوگوں سے رابطے یا گفت و شنید میں آسانی ہوگی، اپنا مو¿قف یا مقصد بہتر طور پر پیش کرسکیں گے، سفر میں کوئی دشواری نہیں ہوگی،سفر سے متعلق ضروری کاموں کو نمٹانے میں مدد ملے گی، کوئی بات مزاج کے خلاف ہوسکتی ہے، غصے اور اشتعال پر قابو رکھنے کی ضرورت ہوگی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں