منگل17 دسمبر2019

منگل17 دسمبر2019

مثبت اثرات موجود ہیں، اہم نوعیت کے معاملات پر توجہ دیں، اہم شخصیات سے ملاقات و مشورہ مفید ہوگا، صاحب حیثیت افراد تعاون کریں گے، کوئی سرپرائز مل سکتا ہے، کسی نئے چانس کو نظر انداز نہ کریں، مالی لین دین بہتر رہے گا اور دوسرے بھی اپنے وعدے پورے کریں گے، انعامی اسکیموں میں حصہ لینے کے لیے موافق دن ہے، کوئی خوش خبری مل سکتی ہے، لکی نمبر5ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں