انتظار کیجئے!

اتوار15دسمبر2019

اتوار15دسمبر2019

گھریلو نوعیت کے معاملات یا خاندانی امور پر توجہ رہے گی، کوئی بات یا مسئلہ اچانک پیدا ہوسکتا ہے جس پر فوری توجہ دینا پڑے گی،ضروری نہیں ہے کہ سب کچھ آپ کی سوچ یا پروگرام کے مطابق ہو، کوئی اپ سیٹ ہوسکتا ہے، پروگرام بناتے ہوئے متبادل حکمت عملی کو بھی ذہن میں رکھیں، الیکٹرونکس سے متعلق اشیا کو استعمال میں محتاط رہیں،ان کی خریدوفروخت میں پریشانی ہوسکتی ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں