جمعہ13دسمبر2019

جمعہ13دسمبر2019

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، خصوصاً مالی معاملات میں محتاط رہنے کی ضرورت ہوگی، لوگ وعدے پورے نہیں کریں گے، دوسروں کو قرض دیتے ہوئے محتاط رہیں، کوئی نئی مالی انویسٹمنٹ بھی نامناسب ہوگی، انعامی اسکیموں میں نقصان ہوسکتا ہے، نئے مواقع حاصل ہوسکتے ہیں، کوئی بات اچانک اور غیر متوقع طور پر خوش کن ہوسکتی ہے، اسے نظر انداز نہ کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں