منگل10دسمبر2019

منگل10دسمبر2019

مثبت اور موافق دن ہے،اپنی کوششوں میں تیزی لائیں تاکہ اپنے ٹارگٹ کو آسانی سے حاصل کرسکیں، کاروباری یا جاب سے متعلق معاملات بہتر رہیں گے، قانونی نوعیت کے مسائل کے حل میں مدد ملے گی، خصوصاً پراپرٹی سے متعلق معاملات طے کرنے میں آسانی ہوگی، اپنے مو¿قف کا کھل کر اظہار کریں تاکہ دوسرے کسی غلط فہمی یا الجھن کا شکار نہ ہوسکیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں