جمعرات12 دسمبر2019

جمعرات12 دسمبر2019

منفی اثرات کا حامل دن ہے، زیادہ تیز رفتاری اور ہوشیاری دکھانے کی کوشش نہ کریں، اپنے معمولات پر کاربند رہیں، دوسروں کی باتوں میں نہ آئیں، اجنبی لوگ دھوکا یا فراڈ کرسکتے ہیں، ہر بات پر آنکھ بند کرکے یقین نہ کریں، غلط فہمیاں یا بدگمانیاں جنم لے سکتی ہیں، محتاط رہیں، زندگی کی حقیقی اور سچی خوشیاں آپ کو سکون دے سکتی ہیں، ان پر توجہ دیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں