بدھ11 دسمبر2019

بدھ11 دسمبر2019

مثبت اور متحرک اثرات کا حامل دن ہے،آپ خاصے پرجوش اور سرگرم رہیں گے لیکن لوگوںسے رابطے میں دشواری ہوسکتی ہے، بات چیت یا گفت و شنید میں کسی بحث و تکرار سے گریز کریں ورنہ کوئی بات بگڑ بھی سکتی ہے، سفر یا ٹرانسپورٹ کے معاملات میں دشواری کا امکان ہے، طویل المیعاد منصوبوں کا آغاز بہتر رہے گا، زیادہ تنقیدی رویہ اختیار نہ کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں