اتوار08دسمبر2019

اتوار08دسمبر2019

مکمل طور پر مثبت دن نہیں ہے، کوئی جذباتی مسئلہ پریشانی کا باعث ہوسکتا ہے، غصے اور اشتعال پر قابو رکھیں، طبیعت میں بے چینی اور عدم اطمینان نمایاں رہے گا، آپ جس وجہ سے پریشان ہیں یا فکر مند ہیں وہ عارضی ہے اور جلد ہی اس کا کوئی حل نکل آئے گا ، مالی امور میں بہتری کے لیے کسی نئی حکمت عملی پر غور کرنا بہتر ہوگا، آپ کے لیے نئے دروازے کھل سکتے ہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں