انتظار کیجئے!

ہفتہ30نومبر2019

ہفتہ30نومبر2019

ملے جلے اثرات ہوں گے، لوگوں سے رابطے اور سفر میں آسانی ہوگی، بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل میں مدد ملے گی، کوئی کام رکاوٹ کا شکار ہوسکتا ہے، اسے نظر انداز کردیں، کسی دوسرے ضروری معاملے پر توجہ دیں، کوئی ناجائز دباو¿ سامنے آسکتا ہے جس کی وجہ سے بدمزگی ہوسکتی ہے، آپ کو بھی ضد یا غصے سے گریز کرتے ہوئے صبروتحمل سے کام لینا ہوگا، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں