پیر02دسمبر2019

پیر02دسمبر2019

دن کا آغاز خوش گوار ہوگا، اپنے روز مرہ امور پر توجہ دیں اور نئے طریق کار یا نئے آئیڈیاز سے کام لیں،لکیر کے فقیر نہ بنیں، ممکن ہے آپ کی بات یا آپ کا خیال دوسروں کے لیے قابل قبول نہ ہو لیکن آپ کو اپنے خیال پر قائم رہنا چاہیے، بعد میں ثابت ہوگا کہ آپ ہی درست تھے، دوسروں سے رابطے اور سفر میں کوئی دشواری ہوسکتی ہے،اپنی بات سمجھانا مشکل ہوگا، لکی نمبر3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں