منگل 03 دسمبر2019

منگل 03 دسمبر2019

مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن حساس نوعیت کے معاملات کو نہ چھیڑیں، آپ کسی معاملے میں جذباتی ہوسکتے ہیں، ترقیاتی کاموں میں بہتری کے لیے کوشش کریں، کوئی نئی بات یا نئی صورت حال آپ کے لیے فائدے مند ہوسکتی ہے، کسی نئے امکان کو نظر انداز نہ کریں، اپنی آمدن بڑھانے کے لیے فیصلے کریں، نئے موقع اور چانس سامنے آسکتے ہیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں