جمعرات 05دسمبر2019

جمعرات 05دسمبر2019

مثبت دن ہے، اچھی کارکردگی کا مظاہرہ ہوسکتا ہے، کھل کر بات کرنا اور اپنے مقاصد کو نمایاں کرنا فائدہ مند ہے، سفر آسان اور فائدہ مند رہے گا، لوگوں سے رابطے میں آسانی ہوگی اور بات چیت کے ذریعے بہتر معلومات حاصل ہوسکے گی، تعلیمی معاملات میں مدد و تعاون ملے گا ، کوئی اچھی خبر بھی مل سکتی ہے، سفر سے متعلق ضروری نوعیت کے کاموں میں آسانی ہوگی، لکی نمبرز2 اور7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں