بدھ 04 دسمبر2019

بدھ 04 دسمبر2019

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،ہمت اور جرا¿ت سے کام لے کر آپ بہتر نتائج حاصل کرسکتے ہیں، دوسروں سے تعلقات کو بہتر بنانے میں اور ان سے فائدہ اٹھانے میں آسانی ہوگی لیکن آپ کے سینئرزیا کوئی اہم شخصیت تعاون نہیں کرے گی، کوئی غلط فہمی یا بدگمانی پیدا ہوسکتی ہے جس کے نتیجے میں صورت حال کوئی نیا رُخ اختیار کرسکتی ہے، جذبات پر قابو رکھنے کی ضرورت ہوگی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں