انتظار کیجئے!

اتواریکم دسمبر2019

اتواریکم دسمبر2019

کچھ نیا کرنے کا موڈ ہوسکتا ہے، معمولات کے خلاف کوئی بات سامنے آسکتی ہے،ضروری نہیں ہے کہ سب کچھ اسی طرح ہو جس طرح آپ نے سوچا تھا یا پروگرام بنایا تھا، ایسی صورت میں کسی غصے یا جھنجھلاہٹ کا شکار نہ ہوں اور نئی حکمت عملی پر غور کریں، مشینری سے متعلق خریدوفروخت میں محتاط رہنے کی ضرورت ہوگی، کوئی غلط سودا ہوسکتا ہے، فیملی امور اہم ہوں گے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں