جمعرات28 نومبر2019

جمعرات28 نومبر2019

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، آنے والے دنوںمیں نئے راستے کھلیں گے، نئے مواقع پیدا ہوں گے، اس کے لیے تیاری کی ضرورت ہے، ضروری اور اہم معاملات میں کسی سستی اور کاہلی سے گریز کریں، کسی نئے خیال یا آئیڈیے کو نظرانداز نہ کریں، اس پر توجہ دیں، تفریحی اور رومانی دلچسپیوں میں بھی کوئی نیا موڑ خوش گوار انداز میں سامنے آسکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں