بدھ27نومبر2019

بدھ27نومبر2019

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،کسی بھول چوک یا غلط فہمی کا شکار نہ ہوں، اہم دستاویزات یا چیزوں کی حفاظت کا خیال رکھیں، دوسروں کی باتوں میں نہ آئیں، نئے کاموں کی ابتدا کے لیے ناموافق دن ہے، البتہ علاج معالجہ بہتر رہے گا، جذباتی طور پر خود کو کنٹرول رکھنے کی ضرورت ہوگی، تخلیقی نوعیت کی سرگرمیاں بہتر رہیں گی، غوروفکر سے اچھے نتائج حاصل ہوں گے، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں