پیر18نومبر2019

پیر18نومبر2019

منفی اثرات موجود ہیں، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، کوئی نئی بات یا نئی صورت حال اچانک پریشانی کا باعث بن سکتی ہے، متبادل حکمت عملی بھی آپ کے دماغ میں ہونی چاہیے، کوئی نئی تبدیلی ناموافق ہوگی، اپنے مو¿قف کو تبدیل نہ کریں، دوسروں سے رابطے میں یا بات چیت میں دشواری ہوسکتی ہے، ضروری نہیں ہے کہ وہ آپ کی بات سے اتفاق کریں، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں