جمعہ22نومبر2019

جمعہ22نومبر2019

منفی اثرات کا حامل دن ہے، طبیعت میں سستی اور کاہلی ہوسکتی ہے، کوئی مالی مسئلہ ذہنی الجھن کا باعث بن سکتا ہے، ایسے معاملات کو نظرانداز کرنا بہتر ہوگا، دوسروں کی باتوں میں نہ آئیں، لوگ غلط مشورہ دے سکتے ہیں، اجنبی اور غیر مخلص لوگ نقصان پہنچا سکتے ہیں، اپنی قیمتی چیزوں کی حفاظت کا خیال رکھیں، کسی افواہ یا اطلاع پر فوری طور سے یقین نہ کریں،پہلے تصدیق ضروری ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں