جمعرات21نومبر2019

جمعرات21نومبر2019

ملے جلے اثرات کاحامل دن ہے، لوگوں سے رابطے اور بات چیت میں آسانی ہوگی، اپنی بات بہتر طور پر سمجھا سکیں گے، روز مرہ کارکردگی بہتر ہوگی، کاموں کو آگے بڑھانا ممکن ہوگا، پراپرٹی سے متعلق معاملات موافق رہیں گے، مالی امور میں محتاط رہیں، خصوصاً لین دین کرتے ہوئے مکمل اطمینان حاصل کرنا ضروری ہوگا، اخراجات میں اضافہ ہوگا، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں