بدھ20 نومبر2019

بدھ20 نومبر2019

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، زائد توانائی حاصل رہے گی، کام کا دباو¿ بڑھ سکتا ہے، مشینری کی خریدوفروخت سے متعلق کام بہتر ہوں گے، ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں میں بھی آسانی ہوگی، کوئی نئی بات یا نیا چانس سامنے آسکتا ہے، اسے نظرانداز نہ کریں، فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں، افسران بالا یا صاحب حیثیت افراد کی طرف سے کوئی دباو¿ آسکتا ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں