انتظار کیجئے!

اتوار24نومبر2019

اتوار24نومبر2019

نحس اثرات کا حامل دن ہے،کسی مہم جوئی میں شامل نہ ہوں، تفریحی یا رومانی نوعیت کے معاملات پرلطف رہیں گے، مستقبل کی مالی منصوبہ بندی پر توجہ دیں اور مالی فوائد کے لیے نئے طریقوں پر غور کریں، کوئی اچھی بات ذہن میں آسکتی ہے، طبیعت میں بے چینی محسوس کریں تو مطالعہ کریں یا اپنی پسند کا کوئی پروگرام دیکھیں، صاحب حیثیت افراد سے دو ر رہیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں