انتظار کیجئے!

ہفتہ16نومبر2019

ہفتہ16نومبر2019

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، گھر اور خاندان سے متعلق مسئلوں پر توجہ کی ضرورت ہوگی، بات چیت کے ذریعے گھریلو یا خاندانی مسائل حل ہوسکیں گے، اہم اور صاحب حیثیت افراد سے مشورہ مناسب رہے گا، ان سے مدد و تعاون مل سکے گا، سفر سے متعلق ضروری کاموں کو نمٹانے میں آسانی ہوگی، دوسروں کو اپنی بات سمجھانا اور ان کی بات سمجھنا آسان ہوگا، لکی نمبرز3 اور 8ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں